Pages

Tuesday, 31 December 2019

ایک بار ہمارے آقا حضور صللی

ایک بار ہمارے آقا حضور صللی علیہ و صللم نے فرما دیا کہ طلاق نہایت بری چیز ہے اس کے بعد ہر مسلمان کا فرض ہے اسے قطعی حرام جانیں ۔اور اس انہیومن طریقہ کو مکمل حرام جانیں۔پھر اس کے طور طریقے اصول ان سب فضول باتوں کی ضرورت ہی کہا ں رہ جاتی ہے ۔؟مگر نفصپرستوں نے ان قواعد کو بڑھا چڑھا کر لکھا اور اس غلط طریقہء کار5کو جاری و ساری رکھنے کی حکمت ڈھونڈ لی۔
ارے بھائ حضور نے بری کہ دی ہمارے لئے حرام ہو گئی ۔


from Alim.org Recent Comments Feed https://ift.tt/2rJb1xJ

No comments:

Post a Comment