Pages

Tuesday, 31 December 2019

ایسے ہی ہمارے نفس کے

ایسے ہی ہمارے نفس کے پیروکاروں نے حلالہ کو ایک سہولیت سمجھ لیا ۔بس طلاق دے دو اور حلالہ کرا لو اور پھر سے رجوع ہو جاو ۔
کچھ مفت خوروں نے تو حلالہ کی جیسے دکانیں کھول لی ہے ۔
ہمارے آقا کی منشا کو دیکھنا ان جاہلوں کو طلاق جیسی بری چیز سے روکنے کے لئے ایک خوف دکھایا تھا کہ نااہلوں طلاق دوگے تو رجوع کرانے سے پہلے تمھاری بیوی کو دوسرے کے ساتھ سونا پڑیگا۔ اسلئے اس سے بچو۔
You must remember Halala is not a provision to inspire Talaque but it's a means to prevent fools from Talaque. 


from Alim.org Recent Comments Feed https://ift.tt/2QbcW7p

No comments:

Post a Comment